How many Trains are running from Karachi? Which Trains will be restored in NOVEMBER Pakistan Railway

پاکستان ریلویز نے جن ریل گاڑیوں کو بحال کردیا ہے ان میں شامل ہی رحمان بابا ایکسپریس، خیبر میل ایکسپریس، قراقرم ایکسپریس، پاک بزنس ایکسپریس، کراچی ایکسپریس، سکھر ایکسپریس، ملت ایکسپریس، علامہ اقبال ایکسپریس پاکستان ریلوے نے جن ریل گاڑیوں کو بحال کرنے کی تاریخ دی ہے وہ کچھ ایسے ہے 1 نومبر: تیزگام ایکسپریس 10 نومبر: ہزارہ ایکسپریس 20 نومبر: بہاالدین ذکریا اور عوام ایکسپریس 25 نومبر پاکستان ایکسپریس گرین لائن ایکسپریس، سر سید ایکسپریس، شالیمار ایکسپریس، فرید ایکسپریس، شاہ حسین ایکسپریس، جعفر ایکسپریس، اور بولان میل ایکسپریس کی بحالی کی فلحال کوئی تاریخ نہیں دی گئی ہے، جیسے ہی کسی بھی ٹرین کی بحالی کی تاریخ دی جائیگی ہمیشہ کی طرح تمام فیسبک گروپ اور پیجز کے زریعے آپ سب کو اطلاع کردی جائیگی لہذا ہر ٹرین کا الگ الگ سے نام لے کر پوچھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔۔۔۔ #PRT Watch full video 👇