Restoration of Train Service in Pakistan Karachi to Lahore Latest updates Pakistan Railways
پاکستان ریلوے کل 2 اکتوبر 2022 سے اپنی سروس مرحلہ وار بحال کرنے کا عندیہ دے دیا ۔
کل صبح 10 بجے 47آپ رحمان بابا ایکسپریس کراچی سے پشاور وایہ فیصل آباد ، وزیرآباد راولپنڈی روانہ ہوگی۔
دوسری ٹرین 1آپ خیبر میل جو کے کل رات 10:00 بجے کراچی سے پشاور براستہ ساہیوال ،لاہور راولپنڈی کے لیئے روانہ ہوگی۔
جبکہ 41آپ 42ڈاؤن
قراقورم ایکسپریس ،33آپ 34ڈاؤن پاک بزنس ایکسپریس اور 15آپ 16ڈاؤن کراچی ایکسپریس کو بھی 05 اکتوبر سے بحال کیا جا رہا ہے۔
Comments
Post a Comment