Good News Safari Special Train restarting Rawalpindi to Attock Khurd

اسلام علیکم خوشخبری پاکستان ریلوے نے 21 اپریل 2024 سے راولپنڈی سے اٹک خورد تک دوبارہ سفاری ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ سفارش سپیشل ٹرین راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے اپنا سفر شروع کرے گی اور اس کے بعد پھر اس کا گولڑہ شریف میں سٹاپ ہوگا یہاں پہ میوزیم عجیب گھر ہے اور اس کے بعد پھر ٹیکسلا جنکشن اور حسن ابدال میں بھی اس کا سٹاپ ہوگا اس کے بعد یہ اٹک سٹی جنکشن پہ بھی سٹاپ کرے گی اور اس کے بعد اخری اس کا سٹاپ جو ہے اٹک خود ریلوے اسٹیشن ہے اٹک خود ریلوے اسٹیشن ہے ایک بہت ہی خوبصورت اور انگریز دور کا بنایا اگر ایک اسٹیشن ہے اور یہ دریسنگ کے کنارے پہ واقع ہے اٹک خور دریا سندھ کے کنارے پہ واقع ایک خوبصورت ریلوے اسٹیشن ہے جو کہ پہاڑوں کے درمیان میں واقع ہے مناظر کے اعتبار سے یہ پاکستان ریلوے کا سب سے خوبصورت ریلوے اسٹیشن ہے جس کے چاروں طرف اپ کو پہاڑی پہاڑ اور خوبصورت سبز ہریالی گزشتہ حکومت کے دور میں راولپنڈی سے اٹک خورد تک سفاری ٹرین چلائی گئی تھی اور اب اسے 21 اپریل 2024 سے دوبارہ چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سیاحوں کے لیے یہ بہت اچھی خبر ہے اور یہاں اٹک خورد سٹیشن پر پہنچنے کے بعد سیاح دریا کے...