News Alert | Pakistan Railways | Train Update

 نیوز الرٹ


تاریخ: 21 مارچ 2025

۔

ٹکرز 

رمضان المبارک میں مسافروں کی کم تعداد کی وجہ سے

۔

کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی 33آپ اور 34 ڈاؤن پاک بزنس ایکسپرس اور 43آپ 44ڈاؤن شاہ حسین ایکسپرس کو بیک وقت معطل کردیا گیا ہے۔ 

 

۔

۔مسافر حضرات کراچی کینٹ اور لاہور اسٹیشن پر ریزرویشن آفیس میں رابطہ کریں

۔

معطلی صرف آج کے دن کے لیئے کیا گیا ہے۔


مسافر حضرات کو دوسری  ریل گاڑیوں میں ایڈجسٹ کیا جائیگا۔


پاکستان ریلوے تکلیف کے لئے معزرت خواہ ہے



Comments

Popular posts from this blog

Seat Types on Pakistan Railways | Different Classes of Pakistan Railways

Time Schedule of Green Line Train Karachi to Islamabad

Train Guard in Pakistan Railways