Rawalpindi to Lahore Train Schedule Pakistan Railways

 


راولپنڈی سے لاہور ٹرین ٹائم ٹیبل 🇵🇰
مسافروں کے لیے مکمل اور مستند معلومات

راولپنڈی سے لاہور سفر کرنے والے مسافروں کے لیے پاکستان ریلویز کی اہم ٹرینوں کا مکمل شیڈول درج ذیل ہے:

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
1۔ راول ایکسپریس (106 ڈاؤن)
روانگی: 12:30 رات
آمد: 4:55 صبح
نان اسٹاپ ٹرین
Pak Rail Tech
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
2۔ خیبر میل (2 ڈاؤن)
روانگی: 1:50 رات
آمد: 7:00 صبح
اسٹاپ: جہلم، لالہ موسیٰ، گجرات، وزیرآباد، گوجرانوالہ

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
3۔ سبک رفتار (102 ڈاؤن)
روانگی: 7:00 صبح
آمد: 11:50 صبح
اسٹاپ: چکلالہ، جہلم، لالہ موسیٰ، گجرات، وزیرآباد، گوجرانوالہ
Pak Rail Tech
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
4۔ تیزگام (8 ڈاؤن)
روانگی: 8:00 صبح
آمد: 1:15 دوپہر
اسٹاپ: چکلالہ، گوجر خان، جہلم، لالہ موسیٰ، گجرات، وزیرآباد، گوجرانوالہ

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
5۔ جعفر ایکسپریس (40 ڈاؤن)
روانگی: 10:15 صبح
آمد: 4:10 شام
اسٹاپ: گوجر خان، جہلم، کھاریاں کینٹ، لالہ موسیٰ، گجرات، وزیرآباد، گوجرانوالہ

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
6۔ عوام ایکسپریس (14 ڈاؤن)
روانگی: 12:30 دوپہر
آمد: 6:30 شام
اسٹاپ: گوجر خان، دینہ، جہلم، لالہ موسیٰ، گجرات، وزیرآباد، گوجرانوالہ

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
7۔ گرین لائن ایکسپریس (6 ڈاؤن)
روانگی: 3:40 شام
آمد: 8:15 رات
اسٹاپ: چکلالہ
Pak Rail Tech
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
8۔ سبک خرام (104 ڈاؤن)
روانگی: 4:30 شام
آمد: 9:35 رات
اسٹاپ: گوجر خان، جہلم، لالہ موسیٰ، گجرات، وزیرآباد، گوجرانوالہ

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
9۔ اسلام آباد ایکسپریس (108 ڈاؤن)
روانگی: 6:00 شام
آمد: 10:30 رات
اسٹاپ: چکلالہ

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
بچوں کا کرایہ:
3 سے 10 سال تک کے بچوں کا آدھا ٹکٹ وصول کیا جاتا ہے۔

📱 آن لائن بکنگ:
ٹکٹ بک کرنے کے لیے RABTA ایپ استعمال کریں۔

درست معلومات کے لیے پیج کو فالو کریں، پوسٹ کو لائک 👍 اور شیئر 🔁 کرنا نہ بھولیں۔
پاکستان ریلویز — آپ کا محفوظ اور آرام دہ سفر

#pakrailtech #PakistanRailways #traintravel #RawalpinditoLahore #lahore

Comments

Popular posts from this blog

Seat Types on Pakistan Railways | Different Classes of Pakistan Railways

Time Schedule of Green Line Train Karachi to Islamabad

Train Guard in Pakistan Railways