Train Timing Lahore to Rawalpindi Pakistan Railways
Lahore to Rawalpindi Train Timings
*لاہور سے راولپنڈی جانےوالی ٹرینوں کے اوقات
ٹرین ٹائمنگ*
*۔ راول ایکسپریس (105UP)*
روانگی: لاہور — رات 12:30 بجے
آمد: راولپنڈی — صبح 4:45 بجے
(نان اسٹاپ ٹرین)
*۔ سبک رفتار (101UP)*
روانگی: لاہور — صبح 7:00 بجے
آمد: راولپنڈی — صبح 11:45 بجے
اسٹاپ: گوجرانوالہ، وزیرآباد، گجرات، لالہ موسیٰ، جہلم، گوجر خان، چکلالہ
Pak Rail Tech
*۔ عوام ایکسپریس (13UP)*
روانگی: لاہور — صبح 7:35 بجے
آمد: راولپنڈی — دوپہر 12:45 بجے
اسٹاپ: گوجرانوالہ، وزیرآباد، گجرات، لالہ موسیٰ، جہلم، دینہ، گوج خان
*۔ جعفر ایکسپریس (39UP)*
روانگی: لاہور — صبح 10:15 بجے
آمد: راولپنڈی — شام 4:00 بجے
اسٹاپ: گوجرانوالہ، وزیرآباد، گجرات، لالہ موسیٰ، خاریان کینٹ، جہلم، گوجر خان
*۔ تیزگام (7UP)*
روانگی: لاہور — دوپہر 2:30 بجے
آمد: راولپنڈی — شام 7:30 بجے
اسٹاپ: گوجرانوالہ، وزیرآباد، گجرات، لالہ موسیٰ، جہلم، گوجر خان، چکلالہ
Pak Rail Tech
*۔ گرین لائن ایکسپریس (5UP)*
روانگی: لاہور — شام 4:10 بجے
آمد: راولپنڈی — رات 8:30 بجے
اسٹاپ: چکلالہ
*۔ سبک خرام (103UP)*
روانگی: لاہور — شام 4:30 بجے
آمد: راولپنڈی — رات 9:35 بجے
اسٹاپ: گوجرانوالہ، وزیرآباد، گجرات، لالہ موسیٰ، جہلم، چکلالہ
*۔ اسلام آباد ایکسپریس (107UP)*
روانگی: لاہور — شام 6:00 بجے
آمد: راولپنڈی — رات 10:30 بجے
اسٹاپ: چکلالہ (نان اسٹاپ)
*۔ خیبر میل (1UP)*
روانگی: لاہور — رات 9:00 بجے
آمد: راولپنڈی — رات 2:00 بجے
اسٹاپ: گوجرانوالہ، وزیرآباد، گجرات، لالہ موسیٰ، جہلم
#LahoretoRawalpindi #Lahore #pakrailtech #TrainTimeTable #PakistanRailways #train #traintravel

Comments
Post a Comment