Karachi to Bahawalpur Train Schedule and Ticket Price Pakistan Railways

 کراچی سے بہاولپور ٹرینوں کا شیڈول اور کرایہ

‎مسافروں کے لیے تازہ ترین معلومات

‎ٹرین شیڈول (روانگی ، آمد):

‎1️⃣ شالیمار ایکسپریس (27 اپ)

‎کراچی روانگی 6:45 صبح ، بہاولپورامد 6:40 شام

‎2️⃣ ہزارہ ایکسپریس (11 اپ)

‎کراچی روانگی 7:00 صبح ، بہاولپور امد10:30 رات

‎3️⃣ عوام ایکسپریس (13 اپ)

‎کراچی روانگی7:30 صبح ،بہاولپورامد 11:54 رات

‎4️⃣ رحمان بابا ایکسپریس (47 اپ)

‎کراچی روانگی12:00 دوپہر ، بہاولپورامد 1:55 رات

‎5️⃣ پاکستان ایکسپریس (45 اپ)

‎کراچی روانگی 2:00 دوپہر ، بہاولپورامد 3:50 رات

‎6️⃣ قراقرم ایکسپریس (41 اپ)

‎کراچی روانگی 3:00 دوپہر ، بہاولپور امد 3:20 رات

‎7️⃣ علامہ اقبال ایکسپریس (9 اپ)

‎کراچی روانگی 3:30 دوپہر ، بہاولپورامد 5:36 صبح

‎8️⃣ پاک بزنس ایکسپریس (33 اپ)

‎کراچی روانگی 4:00 شام ، بہاولپور أمد 4:43 صبح

‎9️⃣ ملت ایکسپریس (17 اپ)

‎کراچی روانگی 5:00 شام ، بہاولپور امد 6:50 صبح

‎🔟 تیزگام (7 اپ)

‎کراچی روانگی 5:30 شام ، بہاولپور أمد 7:16 صبح

‎1️⃣1️⃣ کراچی ایکسپریس (15 اپ)

‎کراچی روانگی6:00 شام ، بہاولپور امد 6:30 صبح

‎1️⃣2️⃣ بہاؤالدین زکریا ایکسپریس (25 اپ)

‎کراچی روانگی 6:35 شام ، بہاولپور أمد 9:10 صبح

‎1️⃣3️⃣ فرید ایکسپریس (37 اپ)

‎کراچی روانگی7:50 شام ، بہاولپور أمد 11:55 صبح

‎1️⃣4️⃣ گرین لائن ایکسپریس (5 اپ)

‎کراچی روانگی 10:00 رات ، بہاولپور أمد 10:20 صبح

‎1️⃣5️⃣ خیبر میل (1 اپ)

‎کراچی روانگی  10:15 رات , بہاولپور أمد 1:00 دوپہر

‎کرایہ (تقریباً):

‎▫️ اکانومی کلاس: 2,500 سے 4,100 روپے

‎▫️ اے سی اسٹینڈرڈ: 4,850 سے 7,500 روپے

‎▫️ اے سی بزنس: 7,000 سے 9,250 روپے

‎▫️ اے سی پارلر: 8,000 سے 8,350 روپے

‎▫️ اے سی سلیپر: 9,300 سے 9,950 روپے

‎کرایہ ٹرین اور موسم کے مطابق مختلف ہو سکتا ہے۔

‎مزید ٹرین شیڈول، کرایوں اور ریلوے اپڈیٹس کے لیے فالو کریں

‎PAK RAIL TECH

‎لائک کریں | شیئر کریں | فالو کریں

‎#PakRailTech #PakistanRailways #کراچی_سے_بہاولپور #ٹرین_شیڈول 

Comments

Popular posts from this blog

Seat Types on Pakistan Railways | Different Classes of Pakistan Railways

Time Schedule of Green Line Train Karachi to Islamabad

Train Guard in Pakistan Railways