Online Tickets for Old Man Concession Pakistan Railways

 


#Pakistan_Railways.

#E_Ticketing 50% off... 


#ای_ٹکٹنگ فارم برائے #ضیعف_العمر / #معذور_افراد 


#ضعیف اور #معذور افراد کے لیے۔ یہ فارم فل کرکے ریلوے کو جمع کروائیں اور 65 سال سے زائید  %50 فیصد اور 75 سال سے زائید باالکل مفت کرائے میں رعایت حاصل کریں۔ وہاں کمپیوٹر میں انٹری بھی کروائیں تو  گھر سے آن لائن ٹکٹ میں بھی آپ رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔ ایک دفعہ ہی  فارم جمع کروانا ۔ بار بار نہیں۔ اور ٹکٹ پر ہر دفعہ رعایت....


#E_Ticketing

#PakistanRailways 

#PakistanRailwaysFriends ( Group )

Comments

Popular posts from this blog

Seat Types on Pakistan Railways | Different Classes of Pakistan Railways

Time Schedule of Green Line Train Karachi to Islamabad

Train Guard in Pakistan Railways