Wazirabad to Rawalpindi Train Schedule and Ticket Price Pakistan Railways

 

وزیرآباد سے راولپنڈی ٹرین شیڈول اور کرایہ


‎وزیرآباد سے راولپنڈی کے لیے چلنے والی اہم ٹرینوں کا تفصیلی شیڈول درج ذیل ہے:


‎سبک رفتار (101 اپ)

‎روانگی: وزیرآباد 08:30 صبح

‎آمد: راولپنڈی 11:55 صبح


‎عوام ایکسپریس (13 اپ)

‎روانگی: وزیرآباد 09:17 صبح

‎آمد: راولپنڈی 13:20


‎رحمان بابا ایکسپریس (47 اپ)

‎روانگی: وزیرآباد 10:43 صبح

‎آمد: راولپنڈی 14:25


‎جعفر ایکسپریس (39 اپ)

‎روانگی: وزیرآباد 12:07 دن

‎آمد: راولپنڈی 16:00


‎پاکستان ایکسپریس (45 اپ)

‎روانگی: وزیرآباد 13:30

‎آمد: راولپنڈی 17:35


‎تیزگام (7 اپ)

‎روانگی: وزیرآباد 15:57

‎آمد: راولپنڈی 20:00


‎سبک خرم (103 اپ)

‎روانگی: وزیرآباد 18:07

‎آمد: راولپنڈی 21:40


‎خیبر میل (1 اپ)

‎روانگی: وزیرآباد 22:42

‎آمد: راولپنڈی 02:15 رات


‎ٹکٹ کرایہ (وزیرآباد تا راولپنڈی)

‎🔹 اکانومی کلاس: 950 روپے

‎🔹 اے سی اسٹینڈرڈ: 1300 روپے

‎🔹 اے سی پارلر: 1750 روپے

‎🔹 اے سی بزنس: 1850 روپے

‎🔹 اے سی سلیپر: 2750 روپے


‎تازہ ترین ریلوے معلومات کے لیے پیج کو فالو کریں

‎پاکستان ریلویز | عوام کی سواری


Comments

Popular posts from this blog

Seat Types on Pakistan Railways | Different Classes of Pakistan Railways

Time Schedule of Green Line Train Karachi to Islamabad

Train Guard in Pakistan Railways