Khyber Mail 2dn would run between Peshawar and Multan Pakistan Railways
Good News
آج پشاور سے لاھور ملتان کے درمیان اور ملتان سے لاھور اور پشاور 1UP/2Dn خیبر میل کو بحال کردیا گیا ھے
آج پشاور سے 2Dn خیبر میل رات 22.00 بجے روانہ ھوگی . لاھور اور ملتان کے لیے
اور ملتان سے 1Up خیبر میل کل بروز بدھ 31.08.2022 ملتان سے لاھور اور پشاور کے لیے چلے گی
Comments
Post a Comment