Pak Business Express 33up & 34down Cancelled between Karachi and Lahore Pakistan Railways

۔

تاریخ: 11 مارچ 2024

۔

ٹکرز 

۔

کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی33آپ اور  34ڈاؤن پاک بزنس  ایکسپریس کو بیک وقت 15آپ 16ڈاؤن کراچی ایکسپریس میں ضم کردیا گیا ہے۔ 

 

۔

۔مسافر حضرات کراچی کینٹ اور لاہور اسٹیشن پر ریزرویشن آفیس میں رابطہ کریں

۔

ضم صرف آج کے دن کے لیئے کیا گیا ہے۔


پاکستان ریلوے تکلیف کے لئے معزرت خواہ ہے

Comments

Popular posts from this blog

Time Schedule of Green Line Train Karachi to Islamabad

Seat Types on Pakistan Railways | Different Classes of Pakistan Railways

Train Guard in Pakistan Railways