Pak-Saudia Agreement



پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ

پاکستان اور سعودی عرب نے 17 ستمبر 2025 کو اسٹریٹیجک میوچول ڈیفنس ایگریمنٹ پر دستخط کیے۔ اس معاہدے کے تحت کسی بھی ملک پر حملہ دونوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا اور مشترکہ دفاع کیا جائے گا۔


یہ معاہدہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ سعودی عرب کے دوران ریاض کے الیمامہ محل میں دستخط ہوا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی نمائندگی کی۔


ماہرین کے مطابق یہ معاہدہ دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا اور خطے میں دفاعی تعاون، انٹیلی جنس شیئرنگ اور مشترکہ فوجی مشقوں کو فروغ دے گا۔ اس سے پاکستان کی علاقائی اہمیت بڑھے گی اور سعودی عرب کو اضافی سیکیورٹی یقین دہانی ملے گی۔


اگرچہ معاہدے کی مکمل تفصیلات عوامی سطح پر جاری  نہیں کی گئیں، لیکن اسے خطے میں طاقت کے توازن کو . م تبدیل کرنے والا اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ 


Comments

Popular posts from this blog

Seat Types on Pakistan Railways | Different Classes of Pakistan Railways

NEW TIME TABLE 2021-2022 | TRAIN TIMINGS FROM RAWALPINDI TO KARACHI, LAHORE, PESHAWAR, FAISALABAD | PAKISTAN RAILWAYS

Train Guard in Pakistan Railways