Posts

Karachi to Bahawalpur Train Schedule and Ticket Price Pakistan Railways

 کراچی سے بہاولپور ٹرینوں کا شیڈول اور کرایہ ‎مسافروں کے لیے تازہ ترین معلومات ‎ ‎ٹرین شیڈول (روانگی ، آمد): ‎ ‎1️⃣ شالیمار ایکسپریس (27 اپ) ‎کراچی روانگی 6:45 صبح ، بہاولپورامد 6:40 شام ‎ ‎2️⃣ ہزارہ ایکسپریس (11 اپ) ‎کراچی روانگی 7:00 صبح ، بہاولپور امد10:30 رات ‎ ‎3️⃣ عوام ایکسپریس (13 اپ) ‎کراچی روانگی7:30 صبح ،بہاولپورامد 11:54 رات ‎ ‎4️⃣ رحمان بابا ایکسپریس (47 اپ) ‎کراچی روانگی12:00 دوپہر ، بہاولپورامد 1:55 رات ‎ ‎5️⃣ پاکستان ایکسپریس (45 اپ) ‎کراچی روانگی 2:00 دوپہر ، بہاولپورامد 3:50 رات ‎ ‎6️⃣ قراقرم ایکسپریس (41 اپ) ‎کراچی روانگی 3:00 دوپہر ، بہاولپور امد 3:20 رات ‎ ‎7️⃣ علامہ اقبال ایکسپریس (9 اپ) ‎کراچی روانگی 3:30 دوپہر ، بہاولپورامد 5:36 صبح ‎ ‎8️⃣ پاک بزنس ایکسپریس (33 اپ) ‎کراچی روانگی 4:00 شام ، بہاولپور أمد 4:43 صبح ‎ ‎9️⃣ ملت ایکسپریس (17 اپ) ‎کراچی روانگی 5:00 شام ، بہاولپور امد 6:50 صبح ‎ ‎🔟 تیزگام (7 اپ) ‎کراچی روانگی 5:30 شام ، بہاولپور أمد 7:16 صبح ‎ ‎1️⃣1️⃣ کراچی ایکسپریس (15 اپ) ‎کراچی روانگی6:00 شام ، بہاولپور امد 6:30 صبح ‎ ‎1️⃣2️⃣ بہاؤالدین زکریا ...

Lodhran Railway Junction Pakistan Railways

 لودھراں جنکشن ریلوے اسٹیشن — جنوبی پنجاب کا اہم ریلوے مرکز ‎ ‎لودھراں جنکشن ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کا ایک اہم اور مصروف اسٹیشن ہے جو ضلع لودھراں، جنوبی پنجاب میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن کراچی تا پشاور مین لائن (ML-1) پر واقع ہونے کے باعث شمال اور جنوب کو ملانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہاں سے برانچ لائنیں بھی نکلتی ہیں جو وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں کو آپس میں جوڑتی ہیں، جس کی وجہ سے لودھراں جنکشن کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔ ‎ ‎یہ اسٹیشن برطانوی دور میں تعمیر کیا گیا اور قیامِ پاکستان سے قبل بھی اس خطے کی آمدورفت میں مرکزی حیثیت رکھتا تھا۔ آج بھی لودھراں جنکشن سے روزانہ درجنوں مسافر ٹرینیں گزرتی اور رکتی ہیں جن میں علامہ اقبال ایکسپریس، عوام ایکسپریس، بہاؤالدین زکریا ایکسپریس، فرید ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس، خیبر میل، ملّت ایکسپریس اور پاکستان ایکسپریس شامل ہیں۔ ان ٹرینوں کے ذریعے مسافر کراچی، لاہور، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور، رحیم یار خان اور دیگر بڑے شہروں تک آسانی سے سفر کرتے ہیں۔ ‎Pak Rail Tech  ‎لودھراں جنکشن کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ یہ خانوال کورڈ ...

Wazirabad to Rawalpindi Train Schedule and Ticket Price Pakistan Railways

  وزیرآباد سے راولپنڈی ٹرین شیڈول اور کرایہ ‎ ‎وزیرآباد سے راولپنڈی کے لیے چلنے والی اہم ٹرینوں کا تفصیلی شیڈول درج ذیل ہے: ‎ ‎سبک رفتار (101 اپ) ‎روانگی: وزیرآباد 08:30 صبح ‎آمد: راولپنڈی 11:55 صبح ‎ ‎عوام ایکسپریس (13 اپ) ‎روانگی: وزیرآباد 09:17 صبح ‎آمد: راولپنڈی 13:20 ‎ ‎رحمان بابا ایکسپریس (47 اپ) ‎روانگی: وزیرآباد 10:43 صبح ‎آمد: راولپنڈی 14:25 ‎ ‎جعفر ایکسپریس (39 اپ) ‎روانگی: وزیرآباد 12:07 دن ‎آمد: راولپنڈی 16:00 ‎ ‎پاکستان ایکسپریس (45 اپ) ‎روانگی: وزیرآباد 13:30 ‎آمد: راولپنڈی 17:35 ‎ ‎تیزگام (7 اپ) ‎روانگی: وزیرآباد 15:57 ‎آمد: راولپنڈی 20:00 ‎ ‎سبک خرم (103 اپ) ‎روانگی: وزیرآباد 18:07 ‎آمد: راولپنڈی 21:40 ‎ ‎خیبر میل (1 اپ) ‎روانگی: وزیرآباد 22:42 ‎آمد: راولپنڈی 02:15 رات ‎ ‎ٹکٹ کرایہ (وزیرآباد تا راولپنڈی) ‎🔹 اکانومی کلاس: 950 روپے ‎🔹 اے سی اسٹینڈرڈ: 1300 روپے ‎🔹 اے سی پارلر: 1750 روپے ‎🔹 اے سی بزنس: 1850 روپے ‎🔹 اے سی سلیپر: 2750 روپے ‎ ‎تازہ ترین ریلوے معلومات کے لیے پیج کو فا...

AC Sleeper Class 2 & 4 Person's Cabin Luxurious Cabins Pakistan Railways

Image
  اے سی سلیپر کلاس — پاکستان ریلویز کی سب سے پُرتعیش سفری سہولت اے سی سلیپر کلاس پاکستان ریلویز کی سب سے آرام دہ اور لگژری کلاس سمجھی جاتی ہے۔ یہ کلاس خاص طور پر اُن مسافروں کے لیے ہے جو لمبے سفر میں مکمل پرائیویسی، سکون اور سہولت کو ترجیح دیتے ہیں۔ اے سی سلیپر کلاس میں 2 اور 4 افراد کے لیے علیحدہ کیبن دستیاب ہوتے ہیں۔ ہر کیبن مکمل طور پر بند دروازے کے ساتھ ہوتا ہے، جس سے مسافروں کو مکمل پرائیویسی ملتی ہے۔ سب سے نمایاں سہولت یہ ہے کہ ہر کیبن کے اندر اٹیچ باتھ روم/ٹوائلٹ موجود ہوتا ہے، جو پاکستان ریلویز کی دیگر کلاسز میں عام طور پر دستیاب نہیں۔ کیبن کشادہ ہوتے ہیں اور سامان رکھنے کے لیے مناسب جگہ دی گئی ہوتی ہے۔ ہر کیبن میں چارجنگ ساکٹس، لائٹس اور پنکھے موجود ہوتے ہیں، جس سے سفر مزید آرام دہ بن جاتا ہے۔ Pak Rail Tech  دستیاب ٹرینیں اے سی سلیپر کلاس اس وقت درج ذیل ٹرینوں میں دستیاب ہے: تیزگام کراچی ایکسپریس خیبر میل سکھر ایکسپریس کرایہ کراچی تا راولپنڈی (ایک فرد): 15,500 روپے کراچی تا لاہور (ایک فرد): 13,500 روپے Pak Rail Tech فیملی کے لیے بہترین انتخاب 2 افراد والے کیبن میں وال...

Rawal Express Best Night Train between Lahore and Rawalpindi Pakistan Railways

  راول ایکسپریس – لاہور اور راولپنڈی کے درمیان بہترین نان اسٹاپ نائٹ ٹرین ‎ ‎راول ایکسپریس لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی بہترین نان اسٹاپ نائٹ ٹرین سمجھی جاتی ہے، جو اُن مسافروں کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے جو آرام دہ، تیز رفتار اور وقت کی پابند سفر کو ترجیح دیتے ہیں۔ ‎ ‎یہ ٹرین روزانہ دونوں اطراف سے رات 12:30 بجے اپنی روانگی شروع کرتی ہے اور صبح سویرے مسافروں کو اُن کی منزل تک پہنچا دیتی ہے۔ ‎ ‎ ٹائم ٹیبل اور اسٹاپ ‎ ‎لاہور سے راولپنڈی – راول ایکسپریس (105 اپ) ‎ ‎روانگی: 12:30 رات (لاہور) ‎ ‎واحد اسٹاپ: چکلالہ (صرف 2 منٹ) ‎ ‎آمد: 4:50 صبح (راولپنڈی) ‎ ‎ ‎راولپنڈی سے لاہور – راول ایکسپریس (106 ڈاؤن) ‎ ‎روانگی: 12:30 رات (راولپنڈی) ‎ ‎کوئی اسٹاپ نہیں ‎ ‎آمد: 4:50 صبح (لاہور) ‎ ‎ ‎ ‎وقت کی پابندی اس ٹرین کی نمایاں خصوصیت ہے۔ ‎ ‎ کوچز اور سہولیات ‎ ‎راول ایکسپریس میں جدید سہولیات کے ساتھ درج ذیل کوچز شامل ہیں: ‎ ‎5 اکانومی کلاس کوچز ‎ ‎1 اے سی اسٹینڈرڈ کلاس کوچ ‎ ‎1 اے سی بزنس کلاس کوچ ‎ ‎1 اے سی پار...

Rawalpindi to Multan Train Schedule Pakistan Railways

  راولپنڈی سے ملتان ٹرین شیڈول ‎ ‎🔹 Khyber Mail (2DN) ‎⏰ روانگی: 2:00 رات ‎ ‎🔹 Pakistan Express (46DN) ‎⏰ روانگی: 6:00 صبح ‎ ‎🔹 Thal Express (130DN) ‎⏰ روانگی: 7:00 صبح ‎ ‎🔹 Tezgam ‎⏰ روانگی: 8:00 صبح ‎ ‎🔹 Jaffar Express (40DN) ‎⏰ روانگی: 10:35 صبح ‎ ‎🔹 Awam Express (14DN) ‎⏰ روانگی: 12:30 دوپہر ‎ ‎🔹 Rehman Baba Express (48DN) ‎⏰ روانگی: 2:40 دوپہر ‎ ‎🔹 Mehr Express (128DN) ‎⏰ روانگی: 5:00 شام ‎ ‎🔹 Hazara Express (12DN) ‎⏰ روانگی: 5:10 شام ‎ ‎ کم از کم ٹکٹ کرایہ ‎▫️ اکانومی کلاس: 2100 روپے ‎▫️ اے سی اسٹینڈرڈ: 3500 روپے ‎▫️ اے سی بزنس: 4900 روپے ‎▫️ اے سی سلیپر: 7850 روپے ‎ ‎ نوٹ: کرایہ اور اوقات میں معمولی تبدیلی ممکن ہے۔ ‎ ‎ مزید پاکستان ریلوے اپڈیٹس کے لیے پیج کو فالو کریں ‎ ‎#PakistanRailways #RawalpindiToMultan #TrainSchedule #PakRailTech

Khanewal to Rawalpindi Train schedule Pakistan Railways

 Khanewal to Rawalpindi Train Schedule  خانیوال سے راولپنڈی ٹرین شیڈول ‎ ‎1️⃣ عوام ایکسپریس (13 اپ) ‎خانیوال روانگی: 02:40 صبح ‎راولپنڈی آمد: 01:20 دوپہر ‎ ‎2️⃣ رحمان بابا ایکسپریس (47 اپ) ‎خانیوال روانگی: م04:23 صبح ‎راولپنڈی آمد: 02:25 دوپہر ‎ ‎3️⃣ جعفر ایکسپریس (39 اپ) ‎خانیوال روانگی: 05:05 صبح ‎راولپنڈی آمد: 04:00 شام ‎ ‎4️⃣ پاکستان ایکسپریس (45 اپ) ‎خانیوال روانگی: 06:25 صبح ‎راولپنڈی آمد: 05:35 شام ‎ ‎5️⃣ تیزگام (7 اپ) ‎خانیوال روانگی: 09:40 صبح ‎راولپنڈی آمد: 08:00 رات ‎ ‎ 6️⃣ گرین لائن (5 اپ) ‎خانیوال روانگی: 12:05 دوپہر ‎راولپنڈی آمد: 08:35 رات ‎ ‎خیبر میل (1 اپ) ‎خانیوال روانگی: 03:40 شام ‎راولپنڈی آمد: 02:15 رات ‎ ‎ خانیوال سے راولپنڈی ٹکٹ کرایہ (کم از کم) ‎ ‎اکانومی کلاس: 2100 تا 3300 روپے ‎اے سی اسٹینڈرڈ: 3500 تا 5250 روپے ‎ اے سی پارلر: 5850 روپے اے سی بزنس: 4900 تا 6550 روپے ‎ ‎#KhanewalToRawalpindi #Khanewal #Rawalpindi #PakRailTech #PakistanRailways

Online Tickets for Old Man Concession Pakistan Railways

Image
  #Pakistan_Railways. #E_Ticketing 50% off...  #ای_ٹکٹنگ فارم برائے #ضیعف_العمر / #معذور_افراد  #ضعیف اور #معذور افراد کے لیے۔ یہ فارم فل کرکے ریلوے کو جمع کروائیں اور 65 سال سے زائید  %50 فیصد اور 75 سال سے زائید باالکل مفت کرائے میں رعایت حاصل کریں۔ وہاں کمپیوٹر میں انٹری بھی کروائیں تو  گھر سے آن لائن ٹکٹ میں بھی آپ رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔ ایک دفعہ ہی  فارم جمع کروانا ۔ بار بار نہیں۔ اور ٹکٹ پر ہر دفعہ رعایت.... #E_Ticketing #PakistanRailways  #PakistanRailwaysFriends ( Group )

Train Staff and Their Duties

Image
  سفر کے دوران ٹرین اسٹاف – پاکستان ریلوے کی اصل طاقت ‎ ‎ٹرین کا سفر صرف انجن اور کوچز پر مشتمل نہیں ہوتا بلکہ یہ کئی ذمہ دار اور محنتی ملازمین کی مشترکہ کوشش کا نتیجہ ہوتا ہے۔ انجن سے لے کر آخری کوچ تک ہر ملازم کی ایک مخصوص ذمہ داری ہوتی ہے تاکہ سفر محفوظ، بروقت اور آرام دہ بنایا جا سکے۔ ذیل میں پاکستان ریلوے کے اُن اہم ملازمین کا ذکر کیا جا رہا ہے جو سفر کے دوران ٹرین پر تعینات ہوتے ہیں۔ ‎ ‎لوکو اسٹاف (انجن عملہ) ‎ ‎ٹرین کے اگلے حصے میں ٹرین ڈرائیور اور اس کے ساتھ اسسٹنٹ ڈرائیور موجود ہوتا ہے۔ ‎ان کی ذمہ داری ہے کہ ٹرین کو مقررہ سیکشنل اسپیڈ کے مطابق چلائیں، اسٹیشن سگنلز کی پابندی کریں اور انچارج گارڈ کے اشاروں پر مکمل عمل کریں تاکہ ٹرین محفوظ انداز میں اپنی منزل تک پہنچے۔ ‎ ‎انچارج گارڈ (آخری کیبن) ‎ ‎ٹرین کے آخری کیبن میں انچارج گارڈ تعینات ہوتا ہے، جو پہلے بفر سے آخری بفر تک ٹرین کا مکمل انچارج ہوتا ہے۔ ‎ ‎انچارج گارڈ کی ذمہ داریاں درج ذیل ہیں: ‎ ‎ڈرائیور کو گرین سگنل دینا، جب وہ تسلی کر لے کہ: ‎ ‎کوئی مسافر سوار یا اتر نہیں رہا ‎ ‎ٹرین کی چھت پر کوئی شخص موجود نہیں ‎ ‎تمام در...

Lahore to Faisalabad and Faisalabad to Lahore Train Schedule

 Lahore to Faisalabad Train Schedule 1️⃣ Shalimar Express (28dn) Departure (Lahore): 7:10 AM Arrival (Faisalabad): 9:40 AM 2️⃣ Badar Express (112dn) Departure (Lahore): 9:30 AM Arrival (Faisalabad): 12:20 PM 3️⃣ Karakorum Express (42dn) Departure (Lahore): 3:00 PM Arrival (Faisalabad): 5:15 PM 4️⃣ Ghauri Express (114dn) Departure (Lahore): 7:00 PM Arrival (Faisalabad): 9:45 PM Pak Rail Tech  Faisalabad to Lahore Train Schedule 1️⃣ Badar Express (111up) Departure (Faisalabad): 5:45 AM Arrival (Lahore): 8:45 AM 2️⃣ Karakorum Express (41up)  Departure (Faisalabad): 6:45 AM Arrival (Lahore): 9:20 AM 3️⃣ Ghauri Express (113up) Departure (Faisalabad): 3:30 PM Arrival (Lahore): 6:10 PM 4️⃣ Shalimar Express (27up) Departure (Faisalabad): 11:30 PM Arrival (Lahore): 1:55 AM Pak Rail Tech  Minimum Fare: Economy Class Rs 450, AC Standard Rs 950, AC Business Class Rs 1750.  Follow for more Information and Updates  PAK RAIL TECH  #Faisalabadtolahore #lahoretofaisala...

Gujrat to Lahore Train Schedule and Ticket Price Pakistan Railways

Image
 Gujrat to Lahore Train Schedule and Ticket Price  گجرات سے لاہور ٹرینیں 1️⃣ خیبر میل (2dn) 🕔 گجرات روانگی: 5:14 صبح 🕖 لاہور آمد: 7:15 صبح 2️⃣ سبک رفتار (102dn) 🕙 گجرات روانگی: 10:09 صبح 🕦 لاہور آمد: 11:50 صبح 3️⃣ تیزگام (8dn) 🕦 گجرات روانگی: 11:24 صبح 🕜 لاہور آمد: 1:15 دوپہر 4️⃣ جعفر ایکسپریس (40dn) 🕑 گجرات روانگی: 2:12 دوپہر 🕓 لاہور آمد: 4:10 شام 5️⃣ عوام ایکسپریس (14dn) 🕓 گجرات روانگی: 4:02 شام 🕕 لاہور آمد: 6:20 شام Pak Rail Tech  6️⃣ سبک خرام (104dn) 🕢 گجرات روانگی: 7:38 شام 🕤 لاہور آمد: 9:35 رات کم از کم کرایہ ▪️ اکانومی کلاس: 350 روپے ▪️ اے سی اسٹینڈرڈ کلاس: 950 روپے ▪️ اے سی بزنس کلاس: 1050 روپے ▪️ اے سی پارلر کلاس: 1150 روپے ▪️ اے سی سلیپر کلاس: 2100 روپے For More Information and Updates Follow   PAK RAIL TECH  #pakrailtech #GujratToLahore #Gujrat #PakistanRailways #trainschedule #Fare

Kohat Express Best Train of Branch Line Pakistan Railways

Image
  کوہاٹ ایکسپریس — ایک مثال بننے والی برانچ لائن ٹرین ‎ ‎کوہاٹ ایکسپریس پاکستان ریلوے کی اُن چند ٹرینوں میں شامل ہے جو نہ صرف وقت کی پابندی بلکہ مسافروں کے نظم و ضبط کی وجہ سے بھی پہچانی جاتی ہیں۔ یہ ٹرین روزانہ کوہاٹ اور راولپنڈی کے درمیان چلتی ہے اور برانچ لائن پر چلنے والی واحد ایسی ٹرین ہے جس میں بغیر ٹکٹ مسافر شاذ و نادر ہی نظر آتے ہیں۔ ‎ ‎کوہاٹ ایکسپریس صبح 7:30 بجے کوہاٹ اسٹیشن سے اپنے سفر کا آغاز کرتی ہے اور ٹھیک 11:35 بجے راولپنڈی پہنچتی ہے۔ یہی ریک دوبارہ سہ پہر 3:30 بجے راولپنڈی سے روانہ ہو کر شام 7:40 بجے کوہاٹ واپس پہنچتا ہے۔ اس طرح ایک ہی دن میں یہ ٹرین دونوں سمتوں میں اپنی خدمات انجام دیتی ہے۔ ‎Pak Rail Tech ‎اس ٹرین کی کامیابی میں کوہاٹ کے عوام کا کردار قابلِ تعریف ہے۔ ابتدا میں جب یہ ٹرین چلائی گئی تو ٹکٹ بکنگ آفس پر صبح کے وقت شدید رش ہوتا تھا، جس کی وجہ سے مسافروں کے لیے روانگی کے دن ٹکٹ حاصل کرنا مشکل ہو جاتا تھا۔ عوام کے مطالبے اور نظم کے تحت ایک دن پہلے اوپن ٹکٹ جاری کیے جانے لگے۔ آج بھی اکثر مسافر ایک دن پہلے ٹکٹ خرید لیتے ہیں تاکہ صبح کے رش سے بچا جا سکے۔ یہ...

Important Things for traveling in train in Pakistan

 پاکستان میں ٹرین کے سفر سے پہلے اسٹیشن کتنی جلدی پہنچنا چاہیے؟ میری رائے میں پاکستان میں ٹرین کے سفر کے لیے کم از کم 30 منٹ پہلے ریلوے اسٹیشن پہنچ جانا ضروری ہے۔ اگر آپ ٹرین کی روانگی سے صرف 5 سے 10 منٹ پہلے پہنچیں گے تو آپ کو مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پلیٹ فارم الاٹمنٹ پاکستان میں کسی بھی ٹرین کے لیے پلیٹ فارم مستقل نہیں ہوتا۔ ایک دن ٹرین پلیٹ فارم نمبر 3 پر لگتی ہے اور اگلے دن پلیٹ فارم نمبر 8 پر، جو اکثر داخلی راستے سے کافی دور ہوتا ہے۔ اگر آپ دیر سے آئیں گے تو پھر سامان ایک پلیٹ فارم سے دوسرے پلیٹ فارم پر لے جانے کے لیے آپ کو پورٹر کو اضافی پیسے دینے پڑ سکتے ہیں۔ اس لیے بہتر ہے کہ 30 منٹ پہلے پہنچا جائے۔ ٹرین کی منسوخی کبھی کبھار انتظامیہ کسی وجہ سے ٹرین منسوخ بھی کر دیتی ہے۔ ایسی صورت میں اگر آپ کے پاس ایڈوانس ریزرویشن ہو تو یا تو آپ کو کسی دوسری ٹرین میں ایڈجسٹ کیا جاتا ہے یا پھر رقم واپس کی جاتی ہے۔ اگر آپ دیر سے اسٹیشن پہنچیں گے تو اس پورے عمل میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ اس لیے ان مسائل سے بچنے کے لیے وقت سے پہلے پہنچنا ضروری ہے۔ کوچ / بوگی کی کمی یا غائب ہونا ا...

Sialkot to Lahore Train Service Pakistan Railways

 سیالکوٹ ریلوے اسٹیشن  سیالکوٹ ریلوے اسٹیشن پنجاب کے ایک بڑے صنعتی شہر سیالکوٹ کا مرکزی ریلوے اسٹیشن ہے جو نہ صرف مسافروں بلکہ کاروباری سرگرمیوں کے لیے بھی خاص اہمیت رکھتا ہے۔ یہ اسٹیشن برطانوی دور میں تعمیر ہوا اور کئی دہائیوں تک سیالکوٹ کو لاہور اور دیگر شہروں سے جوڑنے میں بنیادی کردار ادا کرتا رہا ہے۔ آج بھی یہ اسٹیشن لاہور کے ساتھ روزانہ ٹرین سروس کے ذریعے ہزاروں مسافروں کی سہولت کا ذریعہ ہے۔ Pak Rail Tech  اس وقت سیالکوٹ اور لاہور کے درمیان تین اہم ٹرینیں چلتی ہیں۔ لسانی ایکسپریس (125 اپ / 126 ڈاؤن) سیالکوٹ سے لاہور کے لیے صبح 5:30 بجے روانہ ہوتی ہے اور 9:35 بجے لاہور پہنچتی ہے، جبکہ واپسی میں یہ ٹرین لاہور سے 15:45 پر روانہ ہو کر رات 8:00 بجے سیالکوٹ پہنچتی ہے۔ علامہ اقبال ایکسپریس (9 اپ / 10 ڈاؤن) سیالکوٹ سے صبح 7:00 بجے روانہ ہو کر 11:35 بجے لاہور پہنچتی ہے، جبکہ لاہور سے یہ ٹرین 13:05 پر روانہ ہو کر 17:50 پر سیالکوٹ پہنچتی ہے۔ سیالکوٹ ایکسپریس (171 اپ / 172 ڈاؤن) شام 17:10 پر سیالکوٹ سے روانہ ہو کر 21:40 پر لاہور پہنچتی ہے، جبکہ لاہور سے یہ ٹرین صبح 5:00 بجے روان...

Faisalabad to Sargodha Train Service Pakistan Railways

 فیصل آباد اور سرگودھا کے درمیان ٹرین سروس  ملت ایکسپریس (17 اپ / 18 ڈاؤن)  ملت ایکسپریس روزانہ لالہ موسیٰ سے کراچی کے درمیان چلتی ہے اور اس کا راستہ سرگودھا اور فیصل آباد سے گزرتا ہے، جو مسافروں کے لیے ایک اہم سفری سہولت ہے۔ 📍 فیصل آباد ⇄ سرگودھا ٹائم ٹیبل: 🔽 18 ڈاؤن ملت ایکسپریس • سرگودھا روانگی: 14:15 • فیصل آباد آمد: 17:15 Pak Rail Tech  🔼 17 اپ ملت ایکسپریس • فیصل آباد روانگی: 12:30 • سرگودھا آمد: 15:30  ٹکٹ کرایہ (فیصل آباد تا سرگودھا): • اکانومی کلاس: 350 روپے ملت ایکسپریس سرگودھا اور فیصل آباد کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ایک سستا اور موزوں انتخاب ہے۔  پاکستان ریلوے سے متعلق مزید معلومات اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔ #Sargodha #Faisalabad #pakrailtech #MillatExpress #PakistanRailways #پاکستان_ریلوے #train #railwaystation

Karachi to Bahawalpur Fare of Trains

  کراچی سے بہاولپور ٹرین کرایہ کی تفصیل (کم از کم) 🇵🇰 مسافروں کی سہولت کے لیے کراچی سے بہاولپور سفر کرنے والی ٹرینوں کے کم از کم کرایے درج ذیل ہیں: 🔹 اکانومی کلاس: 2500 روپے 🔹 اے سی اسٹینڈرڈ کلاس: 4800 روپے 🔹 اے سی بزنس کلاس: 7000 روپے 🔹 اے سی پارلر کلاس: 8000 روپے 🔹 اے سی سلیپر کلاس: 9000 روپے یہ کرایے مختلف ٹرینوں اور سہولیات کے مطابق ہو سکتے ہیں۔ ٹکٹ بک کرواتے وقت روانگی کا وقت، کلاس اور سہولیات ضرور چیک کریں۔  مزید ٹرین معلومات، کرایوں اور شیڈول کے لیے ہمارا پیج فالو کریں۔ 🚉 پاکستان ریلویز – عوام کا محفوظ اور آرام دہ سفر #KarachiToBahawalpur #TrainFare #PakistanRailways #RailwayUpdate

Lahore to Multan Train Schedule and Ticket Price Pakistan Railways

Image
 

Sargodha to Faisalabad Train Schedule and Ticket Price Pakistan Railways

 فیصل آباد اور سرگودھا کے درمیان ٹرین سروس  ملت ایکسپریس (17 اپ / 18 ڈاؤن)  ملت ایکسپریس روزانہ لالہ موسیٰ سے کراچی کے درمیان چلتی ہے اور اس کا راستہ سرگودھا اور فیصل آباد سے گزرتا ہے، جو مسافروں کے لیے ایک اہم سفری سہولت ہے۔ 📍 فیصل آباد ⇄ سرگودھا ٹائم ٹیبل: 🔽 18 ڈاؤن ملت ایکسپریس • سرگودھا روانگی: 14:15 • فیصل آباد آمد: 17:15 Pak Rail Tech  🔼 17 اپ ملت ایکسپریس • فیصل آباد روانگی: 12:30 • سرگودھا آمد: 15:30  ٹکٹ کرایہ (فیصل آباد تا سرگودھا): • اکانومی کلاس: 350 روپے ملت ایکسپریس سرگودھا اور فیصل آباد کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ایک سستا اور موزوں انتخاب ہے۔  پاکستان ریلوے سے متعلق مزید معلومات اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔ #Sargodha #Faisalabad #pakrailtech #MillatExpress #PakistanRailways #پاکستان_ریلوے #train #railwaystation

Shalimar Express Train Karachi to Lahore Pakistan Railways

Image
  شالیمار ایکسپریس — وقت کی پابندی اور بہترین اِن روٹ سروس کی مثال شالیمار ایکسپریس پاکستان ریلویز کی اُن منتخب ٹرینوں میں شمار ہوتی ہے جو اپنی وقت کی پابندی، آرام دہ سفر اور معیاری سروس کی وجہ سے مسافروں میں خاص مقام رکھتی ہے۔ یہ ٹرین عموماً اپنی منزل پر مقررہ وقت پر پہنچتی ہے جس کی وجہ سے کاروباری اور فیملی مسافر دونوں اس کو ترجیح دیتے ہیں۔ ‎ ‎شالیمار ایکسپریس کی کمرشل چارج ایک نجی کمپنی AA ENTERPRISES کے زیرِ انتظام ہے، جس نے سروس کے معیار کو بہتر بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ ٹرین میں نئے کوچز شامل کیے گئے ہیں جن میں اکانومی کلاس، اے سی اسٹینڈرڈ کلاس اور اے سی بزنس کلاس دستیاب ہیں۔ مزید یہ کہ دورانِ سفر معیاری کھانے کے لیے ایک لگژری ڈائننگ کار بھی موجود ہے جو مسافروں کو خوشگوار سفر کا تجربہ فراہم کرتی ہے۔ ‎اس وقت سب سے زیادہ ترجیح والی ٹرین شالیمار ایکسپریس ہے۔ جس کو راستے میں کسی ٹرین کے کراس کے لیے یا اور کسی وجہ سے نہیں روکا جاتا۔  Pak Rail Tech ‎ ‎روٹ اور اوقاتِ کار ‎شالیمار ایکسپریس کراچی اور لاہور کے درمیان چلتی ہے اور فیصل آباد اور ملتان کے راستے اپنا سفر مکمل ...

Rawalpindi to Hyderabad Train Timing and Fare

Image
  راولپنڈی سے حیدرآباد جانے والی ٹرینیں ‎ تازہ شیڈول اور ٹکٹ کرایہ ‎ ‎مسافروں کی سہولت کے لیے راولپنڈی سے حیدرآباد جانے والی اہم ٹرینوں کی تفصیل درج ذیل ہے: ‎ ‎🔹 خیبر میل (2DN) ‎🕑 روانگی: 02:00 شب — راولپنڈی ‎🕒 آمد: 03:00 شب (اگلا دن) — حیدرآباد ‎⏱ دورانیہ: 1 دن 1 گھنٹہ ‎💺 کرایہ: ‎• اکنامی کلاس: 3750 روپے ‎• اے سی بزنس: 10200 روپے ‎• اے سی سلیپر: 13850 روپے ‎Pak Rail Tech ‎🔹 پاکستان ایکسپریس (46DN) ‎🕕 روانگی: 06:00 صبح ‎🕔 آمد: 05:35 صبح (اگلا دن) ‎⏱ دورانیہ: 23 گھنٹے 35 منٹ ‎💺 کرایہ: ‎• اکنامی کلاس: 3600 روپے ‎• اے سی اسٹینڈرڈ: 7750 روپے ‎ ‎🔹 تیزگام (8DN) ‎🕗 روانگی: 08:00 صبح ‎🕖 آمد: 07:10 صبح (اگلا دن) ‎⏱ دورانیہ: 23 گھنٹے 10 منٹ ‎💺 کرایہ: ‎• اکنامی کلاس: 4850 روپے ‎• اے سی بزنس: 10700 روپے ‎Pak Rail Tech ‎🔹 عوام ایکسپریس (14DN) ‎🕧 روانگی: 12:30 دن ‎🕞 آمد: 03:55 شام (اگلا دن) ‎⏱ دورانیہ: 1 دن 3 گھنٹے 25 منٹ ‎💺 کرایہ: ‎• اکنامی کلاس: 3750 روپے ‎• اے سی بزنس: 8800 روپے ‎ ‎🔹 رحمان بابا ایکسپریس (48DN) ‎🕝 روانگی: 14:40 دن ‎🕑 آمد: 13:45 دن (اگلا دن) ‎⏱ دورانیہ: 23 گھ...